Online News Portal

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے تیسرے ون ڈے میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ انگلینڈ کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں دو صفر کی فیصلہ…

حالات خراب ہوئے تو مزید افغان پناہ گزين نہيں رکھ سکتے، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہوتے ہیں تو مزید افغان پناہ گزينوں کو رکھنے کے متحمل نہيں ہوسکتے، افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں ایسےعناصر بھی پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں جو نقصان پہنچائیں۔ اپنے ایک…

دنیا میں آج یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 22 مظاہرین کو شہید کرنے کے خلاف آج کشمیر بھر میں یوم شہدا منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ 13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب 22 نہتے کشمیری ڈوگرہ…

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور 13 جولائی 1931 کے 22…

نادرا نے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: نادرا نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے تمام ریجنل ہیڈکوارٹرز کو خط جاری کر دیا گیا۔ نادرا کی جانب سے مؤقف اختیار کیا…

کراچی: کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے 35 کیسز رپورٹ

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے تصدیق کی ہے کہ کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے 35 کیسز ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کراچی میں کوروناکی شرح14اعشاریہ ایک فیصدتک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں…

حکومت نے عید پر 3 تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے عیدالضٰی پر 3 سرکاری تعطیلات دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سے 22 جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا…

میری ماں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ پیسوں کو نہیں دیکھنا لوگوں کا بھلا کرنا ہےـ ڈاکٹر مہوش

ملتان( عوامی درشن)ڈاکٹر مہوش کہتی ہیں جو ڈاکٹر اپنا پیٹ بھرنےکےلیےنارمل ڈلیوری کےباوجود کسی کی بہن بیٹی بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالیں ۔وہ ڈاکٹر مسیحا نہیں قصائی اور زندہ انسان کا گوشت کھانے والےکتے ہوتےہیں میری ماں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ پیسوں کو

سولہ جون کا سورج واپڈا لیسکو یونین ورکرز کی جیت کا دن ہوگا-رفیق صدیقی

رحیم یار خان( محمد دلشاد چانڈیہ )16 جون کا سورج واپڈا لیسکو یونین ورکرز کی جیت کا دن ہوگا ان خیالات کا اظہار وائس چئیرمین رفیق صدیقی نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 16 جون 2021 واپڈا لیسکو ورکرز یونين کی جیت کا دن ہوگا اس

روجھان : نواحی علاقہ کچہ میانوالی نمبر 2 میں دو سگی بہنیں قتل

راجن پور. ( غلام عبا س )قتل ہونے والی بہنوں کی شناخت زاہدہ اور مالو مائی کے نام سے ہوئی ۔پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بنگلہ اچھا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے دونوں نعشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی کی