Online News Portal

بھارت میں بڑی مسلم سیاسی پارٹی کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک کرلیاگیا

نئی دہلی (عوامی درشن)بھارت میں بڑی مسلم سیاسی جماعت’ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ‘کا ٹوئٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ ہیکرز نے ٹوئٹر پروفائل پر ایلن ماسک کی تصویر لگا دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا ٹوئٹر…

فائل اور فوٹوز کی منتقلی مزید آسان بنانے کیلئے گوگل نے کون سا نیا فیچر متعارف کرا دیا، جانئے

کیلیفورنیا (عوامی درشن)گوگل نے اپنی ڈرائیو ایپلی کیشن سے فائل اور فوٹوز کی آسان منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف کرا دیے ، نئی ایپ گزشتہ ایپس سے بیک اپ اور ہم آہنگی کے حصوں کو یکجا کرتی ہے ۔یہ ایپ کلاؤڈ سٹوریج کے واسطے سے موبائل سٹوریج میں…

بالی وڈ اداکار وکی کوشل اور کترینہ کیف کے درمیان تعلقات کے حوالے سے کچھ عرصے سے خبریں سامنے آرہی…

ممبئی (عوامی درشن) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے سٹائلسٹ اور کترینہ کیف کے قریبی دوست ایشلے ریبیلو نے اداکارہ کی شادی سے متعلق اشارہ دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایشلے ریبیلو کی جانب سے کترینہ کو ان کی حال ہی…

افغانی سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، شہباز شریف نے اہم مطالبہ کردیا

لاہور(عوامی درشن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں…

میرے شوہر بزنس مین نہیں ہیں: غنا علی کا انکشاف

کراچی (عوامی درشن) شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہنے والی معروف اداکارہ غنا علی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر بزنس مین نہیں ہے۔حال ہی میں غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں…

سب سے مہنگا برگر، قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے

ہالینڈ: دنیا کا سب سے مہنگا برگر ہالینڈ کی کمپنی نے تیار کر لیا جس کی قیمت ساڑھے نو لاکھ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کے شہر وورتھوئزن میں واقع “ڈی ڈالٹنس” نے اس برگر کو تیار کیا ہے جس میں بڑا کیکڑا (کنگ …

سو سال قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی

ماؤنٹ ایورسٹ کو 1850 کی دہائی میں پہلی بار دریافت کیا گیا تھا۔ جب جنرل اینڈریووا اور رادھاناتھ  نے بھارت کی سروے ٹیم  کے ہمراہ پہلی بار اس چوٹی کو سر کیا تھا۔ انہوں نے سب سے پہلے اس چوٹی کو دنیا کا بلند ترین مقام قرار دیا تھا۔ ہندوستان…

چالیس ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی ضبط

لندن: برطانیہ میں پولیس نے 40 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی ضبط کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی پولیس نے کرپٹو کرنسی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران ضبط کی۔ اس حوالے سے 24 جون کو منی لانڈرنگ کے شبے میں 39 سالہ…

کانگو وائرس سے کیسے بچا جائے ؟

اسلام آباد: عید الضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو جاتا ہے تاہم اس سے کیسے بچا جائے ؟ کانگو وائرس گزشتہ 20 سالوں سے پاکستان میں موجود ہے جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔ اکثر عیدالضیٰ کی موقع پر جب…

ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

 دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم خون کے سرطان (بلڈ کینسر) کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔وہ شوکت خائم اسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔ ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے۔ بیٹی نے بتایا کہ نوید عالم کی گزشتہ رات شوکت…