راولپنڈی(عوامی درشن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاچھورکے قریب صحرائے تھر میں جدارلحدید مشقوں کامعائنہ کیا ہے، انہوں نےمشقوں میں شریک افسران اورجوانوں کےتربیتی معیارکوسراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ مسلسل تربیت اور بلند معیار امن کی ضمانت ہے ۔