Online News Portal

سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ انتقال کر گئیں

0 43

ریاض(عوامی درشن) سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی دنا بنت عبداللہ کی نماز جنازہ مکہ مکرمہ میںادا کی جائے گی۔ شہزادی دنا شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعود کی بیٹی تھیں۔شہزادی کے انتقال پر سعودی عرب میں مختلف شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہی خاندان سے تعزیت کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.