Online News Portal

پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی

0 105

کراچی (عوامی درشن)پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی- یکم فروری کو شہر قائد میں کورونا کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔محکمہ سندھ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو کراچی میں کورونا ویکسین پہنچے گی جس کے بعد سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین دی جائے گی۔ فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.