Online News Portal

روز قبل سوشل میڈیا پر عمران عباس اور علیزے شاہ کی شادی کی خبریں گردش کررہی تھیں۔

0 149

کراچی: اداکار عمران عباس نے اپنی اور اداکارہ علیزے شاہ کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔چند روز قبل سوشل میڈیا پر عمران عباس اور علیزے شاہ کی شادی کی خبریں گردش کررہی تھیں۔ ان خبروں کا آغازاس وقت ہوا جب دونوں نے ڈراما سیریل ’’جو تو چاہے‘‘ میں کام کیا۔ ڈرامے میں دونوں کی جوڑی کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔یہ بھی پڑھیں: اداکار عمران عباس اور علیزہ شاہ کی شادی کے چرچےvعمران عباس اور علیزے شاہ نے ڈرامے کے علاوہ آف اسکرین بھی اپنی مزاحیہ ویڈیوز سے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ دونوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دونوں بھارتی فلم’’جب وی میٹ‘‘ کا مشہور ڈائیلاگ بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.