Online News Portal

پاکستان کی خوبرو اداکارائیں عائزہ خان اورایمن خان کے درمیان انسٹاگرام پرکانٹے کا مقابلہ

0 139

کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارائیں عائزہ خان اورایمن خان کے درمیان انسٹاگرام پرکانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے شہرت کی بلندیوں کوچھونے والی اداکارائیں عائزہ خان اورایمن خان کے مداح دیوانے ہیں۔دونوں ہی اداکارائیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی خاصی فعال ہیں۔ لیکن انسٹاگرام پرسب سے آگے رہنے والی ایمن خان کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آگیا ہے، وہ یہ کہ اس میدان میں اب وہ سب سے آگے نہیں بلکہ عائزہ خان بھی ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایمن خان کے ’ڈیجیٹل اسٹارز‘ میں شمولیت پر سوال اٹھادیئےدونوں اداکاراؤں کے انسٹاگرام پر7.8 ملین فالوورزہوگئے ہیں۔ اب مداحوں کوانتظارہے کہ اس میدان میں آگے عائزہ بڑھتی ہیں یا ایمن خان۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.