Online News Portal

میری زندگی کا اصل مقصد غریب عوام کی خدمات کرنا ہے۔راجہ ہارون

0 141

اسلام آباد (فیصل عباسی )چیئرمین VOH راجہ محمد ہارون ۔تنظیم آواز انسانیت ویلفیئر رجسٹرڈ ۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل PTI اسلام آباد ریجن روزنامہ عوامی درشن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا میری زندگی کا اصل مقصد غریب عوام کی خدمات کرنا ہے اللہ پاک کی عوام کی خدمت کر کے دلی سکون ملتاہےچیئرمین VoH راجہ ہارون اوروائس چیئرمین راجہ کامران عابد نے آٹھ سال پہلے بنیاد رکھی جو آج الحمد اللہ چار سکول اسلام آباد میں موجود ہیں جس میں سب یتیم اور بے سہارا بچے ہیں جن کا اس دنیا میں کوئی نہیں voh تنظيم ان کی ہر ہر ضرورت پوری کرے گی ہماری چار سکول میں بچے کو فری کتابیں اور فری پک اینڈ ڈرپ دی جاتا ہےجس میں تقریبا 5سوبچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہماری ڈاکٹر کی ٹیم بھی موجود ہے جو لوگوں فری علاج بھی فری کرتےہیں اس نیک کام میں میرے دوستوں میں سے جو میرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلے ہیں میں سہر فہرست راجہ کامران اور راجہ ذوالقرین راجہ آفتاب راجہ زاہد کیانی احمد اور دیگر ساتھی شامل ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.