Online News Portal

کووڈ-19 ویکسین لگوانے والوں کو ہی عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے رمضان المبارک سے صرف کووڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے افراد کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہا کہ مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں

ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے شادی کرلی

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے مقبول ہونے والے ان ٹک ٹاکرز کی شادی اتوار (4 اپریل) کی رات کو ہوئی۔ ------نکاح کے موقع پر کنول آفتاب نے کریم رنگ کا اور

اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہوگئیں

کراچی (عوامی درشن ) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی، وہ 29سال کی ہوگئی ہیں، اور اس سلسلے میں ان کی دوستوں نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام بھی کیا جس کی ویڈیو خود اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئرکی ۔ قیامت کی

آن لائن ملازمت اور خواتین کو بااختیار بنانے کی کانفرنس کی تکمیل، امریکی قونصل جنرل روڈریگز نے…

لاہور(عوامی درشن ) پاک امریکہ الیومنی نیٹ ورک کے زیراہتمام آن لائن ملازمت اور صلاحیتوں کے بارے میں چار روزہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ہے ، اختتامی تقریب میں لاہور میں امریکی قونصل جنرل کیتھرین روڈیگز نے بھی شرکت کی اورشرکاءسے اپنے خطاب میں

چیئرمین سینیٹ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار ،کل دائر کی جائے گی

اسلام آباد(عوامی درشن)پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی ،پیپلزپارٹی نے 7 مسترد شدہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے بھی عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کل اسلام آبادہائیکورٹ میں

سینیٹر فیصل جاوید نے حلیم عادل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عوامی درشن) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اورپی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ

فضل الرحمان کی یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز، مریم نواز کی مخالفت

لاہور(عوامی درشن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویزدیدی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کے حوالے سے کہاہے مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ مریم نواز سے جاتی امرا

کیا واقعی آصف زرداری اور اسحاق ڈار میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران تلخ کلامی ہوئی ؟ سابق وزیر خزانہ…

اسلام آباد (عوامی درشن ) میڈیا پر خبریں گرم ہیں استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان اختلاف ہواہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلے کیلئے پیپلز پارٹی نے وقت مانگ لیاہے جس کے پیش نظر لانگ مارچ بھی ملتوی کر دیا گیاہے

ملکی ترقی کا راستہ رو کنے والوں کی منفی سیاست ختم ہو چکی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور(عوامی درشن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ رو کنے والوں کی منفی سیاست ختم ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ڈھائی برس میں بلاامتیاز عوام کی خدمت کی ہے،ہم نے حکومت کے