Online News Portal

حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

0 73

اسلام آباد (عوامی درشن) وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کو پانچ تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا اعلان وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے کیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کی تھی۔این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی تھی کہ 10 سے 16 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دی جائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.