Online News Portal

شہباز شریف کو آفتاب شیرپاؤ کا ٹیلیفون ، ملکی سیاسی امور پر گفتگو

0 54

لاہور (عوامی درشن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سےسربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیر پاؤ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور رہائی پر مبارکباد پیش کی ۔شہباز شریف اور آفتاب خان شیر پاؤ میں رابطے کے دوران ملکی سیاسی امور اور کورونا کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ، دونوں رہنماؤں میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے رابطے میں رہنے پر اتفاق ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.