Online News Portal

عرفان خان کی اہلیہ نے ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی

0 71

ممبئی (عوامی درشن) گزشتہ سال کولون انفیکشن کے باعث انتقال کر جانے والے بھارتی ورسٹائل اداکار عرفان خان  کو 66ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں دو اعزازات سے نوازا گیا جو کہ ان کے بیٹے بابیل خان نے وصول کیے جبکہ اس تقریب میں ان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے شرکت نہیں کی۔اب ان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے فلم فیئر ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادیگزشتہ روز مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، بابیل کی اس ویڈیو سے اداکار عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدر کی فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.