Online News Portal

آئی ایس پی آر: عظیم قربانی پر شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

0 260

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عظیم قربانی پر شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے، وزیر اعظم

ہم نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی قربانی کشمیر کے لیے عزم یاد کراتی رہے گی۔

بھارت نے گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر میں مہم جوئی کی تو بھر پور جواب دیں گے، پاکستان

ہم نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری کشمیر سے ہماری کمٹمنٹ کی یاد دلاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.