Online News Portal

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ، سٹاک مارکیٹ سے بھی صبح سویرے خوشخبری

0 287

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح 165 روپے 45 پیسے پر آ گیاہے جبکہ دوسری جانب آض سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور صبح سویرے ہی 380 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح 165 روپے 45 پیسے پر آ گیاہے ، ڈالر 168 روپے 43 پیسے کی بلند ترین سطح سے اب تک چھ فیصد سستا ہو چکاہے ۔ جمعرات سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 2.98 پیسے کمی ہوئی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.